کاشف ادیب جاودانی کوآل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کاقائم مقام مرکزی صدر بنانے کا اعلان

کاشف ادیب جاودانی کوآل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کاقائم ...

  

لاہور(پ ر) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی کی وفات کے بعد ایک مشترکہ اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں تمام صوبوں کے عہدیداران نے شرکت کی اور فیصلہ کیا کہ ادیب جاودانی(مرحوم) کے بعد آل پاکستان پرائیویٹ سکول مینجمنٹ ایسو سی ایشن کے مرکزی صدر ادیب جاودانی کے صاحبزادے کاشف ادیب جاودانی قائم مقام مرکزی صدر ہوں گے۔ جب کہ سرپرست اعلیٰ ملک خالد محمود ہوں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -