کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش

کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش
کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بچھڑے کی پیدائش

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ بچھڑے کے 2 سر ہیں اور دونوں سے دودھ پی رہا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے ڈیری فارم میں 2 سر والے بھینس کے بچھڑے کی پیدائش ہوئی ہے۔ قدرت کے اس عظیم شاہکار کے دونوں سر مکمل ہیں اور بچھڑا بھی بظاہر صحت مند ہے۔ڈیری فارم کے مالک کا کہنا ہے کہ جڑواں سر والے بچھڑے کے تمام اعضا درست کام کررہے ہیں اور بچھڑا دونوں سروں سے دودھ پی رہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -