مسلم لیگ ن نے ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر دیا ،حاجی اکرم

مسلم لیگ ن نے ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر دیا ،حاجی اکرم
مسلم لیگ ن نے ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر دیا ،حاجی اکرم

  

لاہور(پ ر) صوبائی دارلحکومت سے مسلم لیگ ن ٹریڈر زونگ کے رہنما حاجی اکرم نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ملکی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا کر دیا لوڈشیڈ نگ کے اندھیرے ختم ہو رہے ہیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کا ایجنڈا حصول اقتدار ہے ملکی ترقی کے راستے میں روڑے اٹکانے والے ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ۔ پاکستان کے عوام مسلم لیگ ن کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں آنے والا دور بھی مسلم لیگ ن کا ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -