تحریک انصافتحصیل فیرو زوالہ کا امامیہ کالونی ریلوے پھاٹک کی گھنٹوں بندش کے خلافاحتجاج

تحریک انصافتحصیل فیرو زوالہ کا امامیہ کالونی ریلوے پھاٹک کی گھنٹوں بندش کے ...

  

فیروزوالہ( نامہ نگار) تحریک انصاف تحصیل فیرو زوالہ کے صدر علی اصغر بھلہ ایڈووکیٹ کی سربراہی میں ریلوے پھاٹک امامیہ کالونی کی گھنٹوں بندش کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے کہا کہ جی ٹی روڈ پر پھاٹک امامیہ کالونی کئی کئی گھنٹے بند رہتا ہے جس سے شہریوں اور مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ مظاہرین کاحکومت سے فوری طور پر امامیہ کالونی پھاٹک پر فلائی اوور تعمیر کرنے کا مطالبہ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -