اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ پاک چین دوستی کی مثال ہے،مرزا جاوید

اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبہ پاک چین دوستی کی مثال ہے،مرزا جاوید

  

رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان)مسلم لیگ ن کے رہنما وزیر اعلیٰ کے مشیر مرزا جاوید نے کہاکہ لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کا منصوبہ پاک چین دوستی کی ایسی مثال جس کو قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ان خیالا ت کا اظہارمیا ں نواز شریف فارم پر میڈیا اورکار کنوں سے کر رہے تھے۔

،اس موقع پر میاں نواز شریف کے پرسنل سیکرٹری قمر زمان ،چوہدری رشید ، میاں شفقت منیر شرقپوری بھی موجود تھے ،

انہوں نے مزید کہا کہ میاں شہباز شریف کا اورنج میٹرو ٹرین منصوبہ سے عوام کو سفر کی سہولیات فراہم ہو نگیں اور ملک ترقی کی طرف گامزن ہو گا ۔میاں محمد نواز شریف نے اس ملک میں خوشحالی کیلئے اپنی زندگی وقف کردی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -