شہبازشریف کی ڈاکٹر امجد ثاقب کی رہائشگاہ آمدخیریت دریافت کی

شہبازشریف کی ڈاکٹر امجد ثاقب کی رہائشگاہ آمدخیریت دریافت کی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف وائس چےئرمین پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ ڈاکٹر امجد ثاقب کی رہائشگاہ پر گئے۔وزیراعلیٰ نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی عیادت کی اوران کی خیریت دریافت کی ۔وزیراعلیٰ نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی صحت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔وزیراعلیٰ نے ڈاکٹر امجد ثاقب کو گلدستہ دیا۔

مزید :

صفحہ آخر -