خرم دستگیرکی جنرل باجوہ سے ملاقات،ملکی دفاع اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

خرم دستگیرکی جنرل باجوہ سے ملاقات،ملکی دفاع اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (این این آئی) وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے گزشتہ روز چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران ملک میں دفاع اور سکیورٹی صورتحال سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قبل ازیں وزیر دفاع کو ملٹری آپریشنز ڈائریکٹ میں سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔
خرم دستگیر/جنرل باجوہ