ضلع ملتان میں پولیو کیخلاف 3 روزہ مہم 30 اکتوبر سے شروع ہوگی

ضلع ملتان میں پولیو کیخلاف 3 روزہ مہم 30 اکتوبر سے شروع ہوگی

  

ملتان(وقائع نگار) ضلع بھر میں گھر گھر پولیو کے خلاف تین روزہ مہم کا آغاز 30 اکتوبر سے ہوگا جس میں 8 لاکھ سے زائد پانچ سال (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے محکمہ صحت کی جانب سے 2 ہزار سے زائد ٹیموں کو تشکیل دے دیا گیا ہے جن کی ٹریننگ کا آغاز 12 اکتوبر 2017 سے شروع ہوگا تین روزہ پولیو مہم کے اختتام پر دو روزہ فالو اپ کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -