گورنر کی وفات پانے والے دوست احباب کی رہائش گاہوں پر جاکر ورثا سے تعزیت، فاتحہ خوانی

گورنر کی وفات پانے والے دوست احباب کی رہائش گاہوں پر جاکر ورثا سے تعزیت، ...

  

ملتان (نیوز رپورٹر)گو رنر پنجا ب ملک محمدرفیق رجوانہ گذ شتہ دنو ں وفا ت پا نے وا لے مختلف دوست واحباب کی تعزیت کیلئے ان کے لوا حقین کی رہا ئش گا ہو ں پر گئے ۔گورنر پنجا ب نے (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

مر حو مین کیلئے دعا ئے مغفر ت اور ان کے ور ثاء سے اظہا ر تعزیت کیا ۔گورنر پنجاب مولو ی سلطا ن عا لم انصار ی کی رہا ئش گا ہ پر گئے اور ان کی اہلیہ کے انتقا ل پر اظہا ر افسو س اور مر حو مہ کے درجا ت کی بلند ی کیلئے دعا کی ۔اس موقع پر ممبر ان صوبائی اسمبلی حا جی احسا ن الد ین قر یشی ،ملک شو کت بوسن ،منصو ر عا لم ،محمد عا لم ،رفیع زما ن اور ملک اعجا ز رجوا نہ موجود تھے ۔ بعدا زا ں گورنرپنجا ب نے مظہر جمیل قر یشی کے انتقا ل کی تعز یت کیلئے ان کی رہا ئش گا ہ گئے اور مر حو م کے بیٹو ں ڈا کٹر وقا ص مظہر ،محمد عمر مظہر ،محمد سعد مظہر ،مر حو م کے بھا ئیو ں مظفر جمیل قریشی ،مشرف جمیل قر یشی سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ۔بعد ازاں گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجو انہ معروف صنعت کا ر شیخ عثما ن کی وفا ت پر تعزیت کیلئے انکی رہا ئش گا ہ پر گئے ۔ انہو ں نے مر حو م کے بیٹوں شیخ سلیما ن عثما ن ،شیخ عبداللہ ،شیخ اما ن اللہ اور بھا ئیو ں شیخ عبدالحق ،شیخ امین اور مرحو م کے داما د شیخ شہروز سے تعز یت کی۔اس موقع پر سا بق ایم این اے طا رق رشید ،منظو ر الحق عامر بھی موجود تھے ۔بعدازاں گورنر پنجاب مسلم لیگ ن کے کا رکن سید کو ثر علی شا ہ مر حو م کی تعز یت کیلئے انکی رہا ئش گا ہ پر گئے اور مر حو م کے بیٹوں سید علی حسن شا ہ ، سید فہد علی شا ہ اور بھا ئی سید عنصر علی شا ہ سے تعز یت کی اور مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کیلئے فا تحہ خوا نی کی ۔اس موقع پر سید اظہر شا ہ ،سید فا روق شا ہ ، سید حسنین ظفر ، سید اظہر حسنین بھی موجود تھے ۔بعدا زاں گورنر پنجا ب ملک محمد رفیق رجوانہ سابق صو با ئی وز یر حا فظ محمد اقبا ل خاکو انی کے بھا ئی نواب زما ن خا ن خا کو انی کے انتقال پر تعز یت کیلئے ان کی رہا ئش گاہ پر گئے اور مر حو م کے بھا ئی عثما ن خا ن خا کوا نی اور بیٹو ں گو ہر خا ن خاکوانی ،محسن خا ن خاکوانی سے اظہا ر افسو س کیا۔

گورنر تقریب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -