جامعہ زکریا کے 7 نومبر کو ہونیوالے کانووکیشن کیلئے تیاریاں شروع‘ 211 طلبہ کو گولڈ میڈل دیئے جائیں گے

جامعہ زکریا کے 7 نومبر کو ہونیوالے کانووکیشن کیلئے تیاریاں شروع‘ 211 طلبہ کو ...

  

ملتان (سٹاف رپورٹر ) بہاالدین زکریا یونیورسٹی کے کانووکیشن میں 211طلبا کو گولڈ میڈل دئے جائیں (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

گے۔تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کا کانووکیشن7 نومبر کو ہورہا ہے جس کیلئے تیاریاں شروع کردی گئی ہیں ۔کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر عمر چودھری کے مطابق اس کانووکیشن میں 6ہزار 500طلبا کو ڈگریاں دی جائیں گی ۔ 211کو گولڈ میڈل دئے جائیں گے جبکہ 50 پی ایچ ڈی کو ڈگریوں سے نواز ا جائے گا، کنٹرولر آفس نے ڈگریوں کی تیاری کا عمل تیز کردیاہے رواں ہفتے تک یہ کام مکمل کرلیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -