6 طالبعلم ناجائز ذرائع سے پیپر حل کرتے پکڑے گئے

6 طالبعلم ناجائز ذرائع سے پیپر حل کرتے پکڑے گئے

  

ملتان (سٹاف رپورٹر ) تعلیمی بورڈ ملتان کے تحت فرسٹ ائر کے امتحانات 2017میں مجموعی طور پر 6طلبہ ناجائز ذرائع سے پیپر حل کرتے پکڑے گئے جن کو موقع پر پکڑ کر یو ایم سی کیسز بنا (بقیہ نمبر39صفحہ7پر )

دئیے گئے ۔ چیئرمین پروفیسر ریاض احمد ہاشمی نے امتحانی مراکز کا اچانک معائنہ کیا اور بلا امتیاز نقل کرنے والے تمام امیدواروں کے خلاف بلا امتیازکارروائی کی نگرانی کی ۔ 6 میں سے 5امیدواروں کو سزا سنا دی گئی جبکہ ایک امیدوار کو بے قصور قرار دیا گیا اور تمام یو ایم سی کیسز نمٹا دئیے گئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -