ملتان سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز منسوخ‘ ایئر پورٹ پہنچنے والے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا

ملتان سے جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز منسوخ‘ ایئر پورٹ پہنچنے والے ...

  

ملتان(نیوز رپورٹر)ملتان سے جدہ جانیوالی پی آئی کی پرواز (پی کے 739)اپریشنل وجوہات کے باعث کینسل ہوگئی ہے جس کے باعث ایئرپورٹ پرپہنچنے والے مسافروں کو (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز (پی کے 739)کے کینسل ہونے کے باعث جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز (پی کے 740) بھی کینسل کردی گئی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -