سونا نشان حیدر شو 14اکتوبر کو صادق آباد میں ڈپٹی کمشنر رحیمیار خان مہمان خصوصی ہونگے

سونا نشان حیدر شو 14اکتوبر کو صادق آباد میں ڈپٹی کمشنر رحیمیار خان مہمان ...

  

صادق آباد(نامہ نگار ) پاکستان سوسائٹی کے زیر اہتمام سونانشان حیدر شو 14اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگا ماڈل ہائی سکول میں ہونے والے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

اس شو کے انعقاد کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس پاکستان سوسائٹی کے پیٹرن انچیف ڈاکٹر طالوت سلیم باجوہ کی زیر صدارت ،،ڈاکٹر سلیم شہید ہاؤس ،،میں منعقد ہوا اجلاس میں کمیٹی کے سید رشید احمد شاہ چیف آرگنائزر،میاں زاہد بشیر ،حافظ محمد زاہد چوہدری،محترمہ آمنہ سلیمان ،چوہدری عمر مون،نوید اصغر،محترمہ نورین،نادر حسین،بشیر احمد،افضل صدیقی ،عابد اعجازسمیت دیگر نے شرکت کی اجلاس میں نشان حیدر شو کے انعقاد کے سلسلے میں تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -