لاہور میں وکیل اور فیملی کا قتل میلسی بار کے وکلاء کی مکمل ہڑتال

لاہور میں وکیل اور فیملی کا قتل میلسی بار کے وکلاء کی مکمل ہڑتال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلسی (نمائندہ پاکستان) میلسی بارنے لاہورکے وکیل اوراسکی فیملی کے قتل کے سوگ میں گذشتہ روز مکمل ہڑتال کی وکلاعدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ۔