کبیروالا‘ ٹریفک جام ہونے کے باعث مریض نے گاڑی میں دم توڑ دیا ،لواحقین کا شدید احتجاج

کبیروالا‘ ٹریفک جام ہونے کے باعث مریض نے گاڑی میں دم توڑ دیا ،لواحقین کا ...

  

کبیروالا ( تحیصل رپورٹر ) ٹریفک جام ہونے کے باعث مریض نے گاڑی میں دم توڑ دیا واقعات کے مطابق بستی نبی پور کا رہائشی قاسم علی کو جو کہ بیمار تھا علاج کیلیے کبیر والا سول ہسپتال لے جارہے تھے کہ چوک ٹاون ہال میں سکولوں (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

میں چھٹی کے اوقات میں حسب معمول ٹریفک جام ہو گء جسکی وجہ سے مریض کی گاڑی اس رش میں پھنس گئے ٹریفک کافی جام رہی چونکہ مریض کی حالت سیریس تھی جسکی وجہ سے مریض نے گاڑی ہی میں دم توڈدیا لواحیقین نے اس موقع پر بھر پور احتجاج بھی کیا کبیروالا کے تاجروں اور شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ چھٹی کے اوقات میں یہا ں ٹریفک پولیس تعینات کی جائے ۔

مریض ہلاکت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -