سید نا صر شاہ کا سینئرصحافی جمشید بخاری سے اظہا ر تعزیت

سید نا صر شاہ کا سینئرصحافی جمشید بخاری سے اظہا ر تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اطلا عات ،محنت اور ٹرانسپورٹ سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سینئر صحافی اور مقا می روز نا مے کے رپو ر ٹر جمشید بخاری کی بڑی بہن اور پاکستان کے پہلے قومی ٹیبل ٹینس چیمپئین اور سندھ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے سابق صدر ڈاکٹر فرحان عیسیٰ کے والد محمد عبداللہ عیسیٰ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرماکر اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین وپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

Back