بٹ خیلہ میں بجلی بند رہے گی

بٹ خیلہ میں بجلی بند رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ)پیسکو واپڈا کنسٹرکشن ڈویژن کی پریس ریلیز کے مطابق چکدرہ گرڈ سے نکالے جانے والے نئے فیڈرز پر جاری کام کی وجہ سے گیارہ کے وی کے تمام فیڈرز سے26,24,21,18,12اور30اکتوبرکوصبح8بجے سے سہ پہر2بجے تک بجلی کی سپلا ئی منقطع رہی گی جس سے پوری تحصیل بٹ خیلہ کے صارفین متاثر ہو نگے۔