رستم میں گورنمنٹ کالجز کی نجکاری کیخلاف پروفیسروں کا بائیکاٹ

رستم میں گورنمنٹ کالجز کی نجکاری کیخلاف پروفیسروں کا بائیکاٹ

  

رستم(نمائندہ پاکستان) گورنمنٹ کالجز کی نجکاری کے خلاف خیر آباد کالج کے پروفیسرز نے کلاسوں کا بائیکارٹ۔ اس سلسلے میں گورنمنٹ ڈگری کالج خیر آباد میں (کیپلا) کے صدر پروفیسر محمد عاصم اقبال نے زیر نگرانی اہم اجلاس منعقد ہو جسمیں کالج اساتذہ نے بھر پور شرکت کی اجلاس میں قراداد کے ذریعے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ گورنمنٹ کالجز کی نجکاری اور کالج اساتذہ کو تنگ کرنے کی بجائے ان کے جائز مسائل حل کرے جس میں کالج اساتذہ کی اپ گریڈشن ، سپشل الاؤنس کے مطالبات شامل ہے انہوں نے فیصلہ کیا کہ اگر مطالبات منظور نہ کئے گئے تو کالج پروفیسر ز مجبوؤ احتجاج پر اتر آینگے جس کی تمام طر ذمہ دار ی صوبائی حکومت پر عائد ہو گی ۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -