یار حسین ،تجاوزات کیخلاف آپریشن میں تیزی

یار حسین ،تجاوزات کیخلاف آپریشن میں تیزی

  

یارحسین (نمائندہ پاکستان) عوام کی شکایت کی ہدایت پر اڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر چھوٹا لاہور گوہر خان جن کے پاس تحصیل رزڑ کا چارج بھی ہے ۔تحصیل رزڑ میں ہیڈ کواٹر کرنل شیر کلے،شیواہ اڈا،اور سڑکوں کے کنارے میں ناجائزہ تجاویزات کے خلاف گرینڈ اپریشن میں تیزی آگئی گزشتہ کئی مہینوں سے تجاویزات کے خلاف بڑے بڑے مگر مچھ وں پر ہاتھ ڈالی گئی صوابی مردان روڈ داگئی اور شیوہ روڈ اور مین چوک کے مختلف علاقوں میں گرینڈ اپریشن کر کے تھڑ ے مسمار کئے اور فٹ پاتھوں پر لگے ہوئے ہاتھ ریڑیاں سبزی اور فروٹ فروشوں اور سڑک کے خدود میں تجاویزات کرنے والے دوکانداروں کو موقع پر ہزاروں روپے جرمانہ عائد کر کے باقی افراد کو حوالات میں بند کر دیا تجاویزات کی وجہ سے آئے روز ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ۔تجاویزات کے خاتمے کے موقع پر ٹی ایم اے اہلکار اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود تھی بعد ازاں اسسٹنٹ کمشنر گوہر خان تجاویزات کے براے میں تحصیل رزڑ پریس کلب صحافیوں سے گرینڈ اپرایشن کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ معتدد بار خبردار کرنے کے باوجود بھی تاجر وں نے سرکاری خدودمیں تجاویزات کا خاتمہ نہیں کیا گیا ۔جس کی وجہ سے علاقہ عوام کی درینہ مطالبہ پر اپریشن کر نا پڑا انھوں نے تاجر وں کو خبردار کیا کہ آئندہ اگر کوئی بھی سرکاری حدود میں تجاویزات کرنے سے باز نہ آئے تو اُن کے خلاف تجاویزات ایکٹ کے تحت کاروائی کر کے جیل کے سلاخوں کے پیچھے ہونگے اور آئندہ بھی سرکاری خدود میں رکاوٹیں ڈالتے ہیں تو اُن کے خلاف آبادیوں اور دوکانوں کو مسمار کیا جائے گا اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت سزا کا سامنا پڑے گا ۔عوامی سماجی اور خلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر کے تجاویزات کے خلاف اقدمات کو سہراہتے ہوئے مکمل تعاون اور خوشی کا اظہار کیا ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -