ممتاز پختون قوم پرست رہنما علی خان محسود کا دورہ باچا خان مرکز

ممتاز پختون قوم پرست رہنما علی خان محسود کا دورہ باچا خان مرکز

  

پشاور ( پ ر ) جرمنی سے آئے ہوئے ممتاز پختون قوم پرست رہنما اور پشتون سوشل ڈیموکریٹک پارٹی ( پی ایس ڈی پی ) جرمنی کے سربراہ علی خان محسود نے باچا خان مرکز پشاور کا دورہ کیا ، جہاں انہوں نے ایک مصروف دن گزارا ، انہوں نے مرکز کے مختلف شعبوں کا تفصیلی جائزہ لیا ،علی خان محسود نے اپنے اعزاز میں منعقدہ اجلاس میں باچا خان کی قومی تحریک کے تسلسل کی ضرورت پر سیر حاصل گفتگو کی ، انہوں نے اس موقع پر کہا کہ عدم تشدد اس دور میں بھی ایک مؤثر ہتھیار ہے ،انہوں نے پختونوں کے فکری اور سیاسی اتحاد کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -