کاٹلنگ گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

کاٹلنگ گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

  

کاٹلنگ( نمائندہ پاکستان )کاٹلنگ گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ ۔مظاہرین نے کاٹلنگ بونیر سڑک پر ہر قسم ٹریفک کیلئے بند ۔مریضوں کو سحت مشکلات کا سامنا طلباء نے کئی گاڑیوں پر ڈنڈے برسائیں ۔مظاہرین صوبائی حکومت کے حلاف شدید نعرے بازی ۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالج کے لیکچرار نے کلاس نہ لینے پر طلباء برہم ہوگئے اور احتجاجی مظاہرے شروع کردی ۔انھوں نے کاٹلنگ بونیر سڑک پر ہر قسم ٹریفک کے بند کردی ۔مزاہمت پر طلباء نے کئی گاڑیوں پر ڈنڈے دیکھا دئیے ۔طلباء نے احتجاجی مظاہرے سے حطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تعلیم کو عام کرنے کی بجائے بند کرنے کیلئے ہتکنڈے استعمال کررہی ہے اور ایک نہ ایک تماشہ بنارہے ہے۔انکی وجہ سے طلباء کی مستقبل تاریک ہورہی ہے۔ہمارا قیمتی وقت ضائع ہورہے ہے ۔ہمارے لیکچرار اپنے مطالبوں کیلئے بچے تعلیم سے محروم کررہی ہے۔اور تعلیمی اداروں کا مذاق اڑانا شروع کردی ہے۔انھوں نے کہا ہمارے ساتھ سلوک برقرار رکھاتو ائندہ بھرپور قوت کا مظاہرہ کرینگے انکے زمدار صوبائی حکومت ہوگا۔

Back to

مزید :

پشاورصفحہ آخر -