مٹہ میں کالج پروفیسروں کے مسائل بلا تاخیر حل کئے جائیں ،وارث خان

مٹہ میں کالج پروفیسروں کے مسائل بلا تاخیر حل کئے جائیں ،وارث خان

  

مٹہ (نما ئندہ پاکستان ) حکومت اور دیگر ذمہ دار احکام کالج پروفیسران کے جائز مطالبات کو پوری کرکے طلباء کی وقت ضائع ہونے سے بچائے کالجوں میں کلاسوں سے بائیکاٹ کے وجہ سے اس وقت طلباء کی قیمتی وقت ضائع ہورہی ہے اگر ذمہ دار احکام نے کالج اساتذہ کے جائز مطالبات پوری نہیں کی تو طلباء مجبور ہوکر سڑکوں پر نکلیں گے ان خیالات کا اظہار پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ افضل خان لالا پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ کے صدر وارث خان اور دیگر نے ایک اہم اجلاس سے خطاب کرت ہوئے کیا اجلاس سے صدام حسین نعمان خان اعجاز خان سعید اللہ ایمل خان دیدار خان اور دیگر طلباء نے بھی خطاب کیا اجلاس میں بڑی تعداد میں طلباء نے شرکت کی مقررین نے کہا کہ حکومت سمیت دیگر ذمہ دار ادارے کالج اساتذہ کے جائز مطالبات فوری طور پر پوری کرکے یہ مسلہ حل کریں کیونکہ ان اساتذہ کے کالج کے کالاسوں سے بائیکاٹ کی وجہ سے چلباء کی قیمتی وقت ضائع ہورہی ہے جو مزید برداشت کرنے کی قابل نہیں انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے فوری طور پر اقدامات نہیں کی تو پھر مجبور ہو کر تمام طلباء سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے پر مجبور ہونگے

Back

مزید :

پشاورصفحہ آخر -