ڈیرہ میں 4 روز کیلئے بجلی بند رہے گی

ڈیرہ میں 4 روز کیلئے بجلی بند رہے گی

  

ڈیرہ اسماعیل خان()66کے وی گرڈ اسٹیشن کی مرمت کے سلسلے میں 11اکتوبر 2017سے 14اکتوبر 2017تک چار روز کیلئے پہاڑ پور ‘ پنیالہ ‘ یارک ‘ اعوان ‘ عبدالخیل اور المعز شوگرملز فیڈر کی بجلی مکمل طور پر بند رکھنے کا اعلامیہ جاری ۔تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو پیسکو پشاور کی چھٹی نمبر1739-48کے مطابق 66کے وی گرڈ اسٹیشن بند کورائی پیسکو سے 11اکتوبر 2017سے 14اکتوبر 2017تک گرڈ اسٹیشن کی مرمت کی وجہ سے پہاڑ پور فیڈر‘ پنیالہ فیڈر‘ یارک فیڈر ‘ اعوان فیڈر‘ عبدالخیل فیڈر اور المعز شوگرملزفیڈر کی بجلی بند رہے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -