گشکوری اڈا تونسہ روڈ پر تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق

گشکوری اڈا تونسہ روڈ پر تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع ...

  

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ) گشکوری اڈا تونسہ روڈ پر تیز رفتار فلائنگ کوچ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار موقع پر جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق تھانہ پروآ کی حدود میں گشکوری اڈا کے قریب تونسہ روڈ پر تیز رفتار فلائنگ کوچ نمبرJF-8964نے موٹرسائیکل سوار کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل پر سوار ضیاء الحق سکنہ میر پور خاص سندھ موقع پر جاں بحق ہوگیا تھانہ پروآ میں مقتول کے بیٹے مصطفی نے نامعلوم کوچ ڈرائیور کے خلاف اس واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -