مٹہ مغل خیل میں نوجوان قتل،مقدمہ درج، تفتیش شروع

مٹہ مغل خیل میں نوجوان قتل،مقدمہ درج، تفتیش شروع

  

شبقدر(نامہ نگار) مٹہ مغل خیل میں نوجوان قتل۔رپورٹ درج۔ تفتیش شروع۔ تفصیلات کے مطابق دیار خان مٹہ مغل خیل مینوڑہ کے رہائیشی نے پولیس کو بتایا کہ میرا جواں سال بیٹا مدثر خان کو نا معلوم افراد نے قتل کر کے لاش کو قریبی کیتھوں میں پھینک دیا ہے پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلےء شبقدر ھیڈ کواٹر ھسپتال منتقل کرنے کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کیا اور قاتلوں کے حلاف رپوٹ درج لر کے تفتیش شروع کردی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -