بونیر ،ماربل کان میں سلائیڈنگ کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

بونیر ،ماربل کان میں سلائیڈنگ کی زد میں آکر نوجوان جاں بحق

  

بونیر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بامپوخہ میں ماربل کان میں سلائیڈنگ کی زد میں آکر ایک نوجوان مزدور جاں بحق۔جوڑ پولیس رپورٹ کیمطابق علاقہ سالارزئی کے گاوٗں بامپوخہ میں سرفراز نامی شخص کے ماربل کان میں ایک نوجوان مزدور فضل شیر کام میں مصروف تھا۔کہ اس اثناء کان میں اچانک سلائیڈنگ ہوئی۔اور اس سلائیڈنگ میں کی زد میں آکر فضل شیر ولد مختیار ساکن حاجی آباد نارنجی صوابی جاں بحق ہوگئے۔لاش کو پولیس رپورٹ کے بعد لاش کو آبائی گاوٗں روانہ کیا گیا۔جوڑ پولیس نے رپورٹ درج کر کے اس واقعہ کی تفتیش شروع کی۔

Back

مزید :

پشاورصفحہ آخر -