اقلیتی برادری ملک کی سالمیت کیلئے ہر وقت تیار ہے ،سردار چوہدری اقبال چند

اقلیتی برادری ملک کی سالمیت کیلئے ہر وقت تیار ہے ،سردار چوہدری اقبال چند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ(بیورورپورٹ)ہندومنارٹی نوشہرہ کے سردار چوہدری اقبال چند اور صدر شام لال شرما نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری ملک کی سا لمیت اور بقاء کیلئے ہر محاذ پر لڑے گی کیونکہ پاکستان ہمارا ملک ہے اور اس میں تمام بسنے والے اقلیتی برادری ایک ہے ان خیالات کااظہارانہوں نے آرمر کور کالونی میں والمیک پرگڈڈے کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا تقریب میں خواتین، بچوں سمیت اقلیتی برادری نے بھرپور شرکت کی انہوں نے کہا کہ ہم انتظامیہ اور خصوصاً آرمر کالونی کے کمانڈر کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس پروگرام کے انعقاد میں بھرپور ساتھ دیا تقریب میں بندڑے کا بھی اہتمام کیاگیا۔