مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری شہید

مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری شہید
مقبو ضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری شہید

  

سری نگر (ڈیلی پاکستان آن لائن )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو معصوم کشمیری شہید ہو گئے جبکہ جھڑپوں کے دوران دو بھارتی فوجی بھی مارے گئے ۔نجی نیوز چینل ڈان نیوز کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع باندی پورہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیر ی شہید ہو گئے ۔مقبوضہ کشمیر میں جھڑپوں کے باعث 2بھارتی فوجی بھی مارے گئے ۔

مزید :

قومی -