عوامی تحریک نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 ءلاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

عوامی تحریک نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 ءلاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
عوامی تحریک نے انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 ءلاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انتخابی اصلاحات ایکٹ 2017 ءلاہور ہائیکورٹ میں چیلنج،درخواست عوامی تحریک کے رہنما اشتیاق چودھری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی ،درخواست گزارنے موقف اختیار کیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 آئین اور اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے،الیکشن ایکٹ کے تحت نااہل شخص کو اختیارات دیئے گئے ،الیکشن ایکٹ پر عمل سے ملک بنانا ری پبلک بن جائے گا،عدالت سے استدعا ہے کہ الیکشن ایکٹ غیر آئینی پارٹی صدارتی نوٹیفکیشن کو کالعدم قرا ردیا ئے۔

مزید پڑھیں:۔اس اصول کو تسلیم نہیں کرتے کہ جس نے پارٹی بنائی اسے پارٹی سے الگ کر دو:سعد رفیق

مزید :

لاہور -اہم خبریں -