ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے چیئر مین نیب کا چار ج سنبھا ل لیا

ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے چیئر مین نیب کا چار ج سنبھا ل لیا
ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے چیئر مین نیب کا چار ج سنبھا ل لیا

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے چیئر مین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئر مین نیب کے عہدے کا چارج سنبھال کر ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے ڈی جی آپریشنز سمیت دیگر حکام سے ملاقات کی ۔اس موقع پر چیئر مین نیب کو ادارے کے اہم امور پر بریفنگ دی گئی ۔بتا یا جا رہا ہے کہ آج نیب کے اعلیٰ عہدیدار مختلف امور پر چیئر مین نیب کو بریفنگ دیں گے جس کے بعد کل سے وہ باقاعدہ اپنا کام شروع کردیں گے ۔

مزید :

اسلام آباد -