دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں: سعودی کابینہ

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں: سعودی کابینہ
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں: سعودی کابینہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی کابینہ کا اجلاس فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت ہوا۔ قومی سلامتی امور سمیت دورہ روس‘ علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی کابینہ کے اجلاس میں بلوچستان کے علاقہ جھل مگسی دھماکے کی مذمت کی گئی۔ سعودی عرب نے دہشت گردی اور انتہاپسندی کی جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس بندے نے ایک چیونٹی کو سنگدلی سے قتل کیا ہے، سعودی شخص کیس لے کر عدالت پہنچ گیا، جج نے بھی ایسا جواب دے دیا کہ ہکا بکا رہ گیا

مزید :

عرب دنیا -