مودی شادی کیلئے 50 کروڑ لے لیں‘ ایک ماہ سے دھرنا دئیے بیٹھی خاتون کی پیشکش

مودی شادی کیلئے 50 کروڑ لے لیں‘ ایک ماہ سے دھرنا دئیے بیٹھی خاتون کی پیشکش
مودی شادی کیلئے 50 کروڑ لے لیں‘ ایک ماہ سے دھرنا دئیے بیٹھی خاتون کی پیشکش

  

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے شادی کیلئے ایک ماہ سے دھرنا دئیے بیٹھی خاتون نے کہا ہے کہ نریندر مودی سے شادی تک دھرنا ختم نہیں ہو گا۔ شادی کیلئے 50 کروڑ دینے کی بھی پیشکش کر دی۔ واضح رہے کہ خاتون 8ستمبر سے دھرنا دئیے بیٹھی ہے مگر اس کے محبوب وزیر اعظم کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی اور کروڑ پتی عورت فٹ پاتھ پر بیٹھی ان سے ملاقات کی متمنی ہے۔

امریکہ میں نیوز اینکر نے نشریات کے دوران بچے کو جنم دے دیا

مزید :

بین الاقوامی -