قندیل قتل کیس، تفتیشی کو 2روزمیں تحقیقات مکمل نہ کرنے پر ملازمت سے برخاست کرنے کی وارننگ

قندیل قتل کیس، تفتیشی کو 2روزمیں تحقیقات مکمل نہ کرنے پر ملازمت سے برخاست ...
قندیل قتل کیس، تفتیشی کو 2روزمیں تحقیقات مکمل نہ کرنے پر ملازمت سے برخاست کرنے کی وارننگ

  

ملتان (ویب ڈیسک) سی پی او نے قندیل قتل کیس میں غفلت برتنے اور بروقت تفتیش مکمل نہ کرنے پر تفتیشی سب انسپکٹر نور اکبر کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے جس میں اسے دودن میں تفتیش مکمل نہ کرنے پر ملازمت سے برخاست کرنے کی وارننگ دی گئی ہے۔

نیپال میں پہلی بار آدمی کی خواجہ سراءسے شادی

مزید :

ملتان -