یورپی یونین نے برماکی مسلح افواج کے سربراہ کودورے کی دعوت معطل کر دی

یورپی یونین نے برماکی مسلح افواج کے سربراہ کودورے کی دعوت معطل کر دی
یورپی یونین نے برماکی مسلح افواج کے سربراہ کودورے کی دعوت معطل کر دی

  

برسلز (اے پی پی) یورپی یونین نے برما کی مسلح افواج کے کمانڈر ان چیف کو دی گئی دورے کی دعوت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق اس اقدام کی وجہ برمامیں روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ برتاﺅ کے باعث پیدا ہونے والا شدید بحران بنا۔ یورپی فیصلے کے مسودے کی دستاویز کے مطابق برما کی صورت حال کے حوالے سے زمینی حقائق کو دیکھتے ہوئے مستقبل میں یورپی یونین کی طرف سے مزید اقدامات بھی کئے جا سکتے ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -