لاہور،کلمہ چوک میں نابینا افراد کا مظاہرہ،میٹرو بس سروس معطل،بسوں کی لائنیں لگ گئیں

لاہور،کلمہ چوک میں نابینا افراد کا مظاہرہ،میٹرو بس سروس معطل،بسوں کی لائنیں ...
لاہور،کلمہ چوک میں نابینا افراد کا مظاہرہ،میٹرو بس سروس معطل،بسوں کی لائنیں لگ گئیں

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے کلمہ چوک میں نابینا افراد کا مظاہرہ ،میٹرو بس سروس معطل اور ٹریک پر میٹرو بسوں کی لائنیں لگ گئیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق نابیناافراد ملازمتوں پر مستقل نہ کئے جانے پر حکومت کیخلاف سراپا احتجاج ہیں اور کلمہ چوک پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں جس کی وجہ میٹرو بس سروس معطل ہو گئی اور ٹریک پر میٹرو بسوں کی لائنیں لگی ہوئی ہیں ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے متعدد بار یقین دہانیوں کے باوجود ہمیں مستقل نہیں کیا جا رہا جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں کئے جاتے ہمارا دھرنا جاری رہے گا۔

مزید :

لاہور -