میجر عزیز بھٹی شہید کی بھانجی کو لوٹ لیا گیا

میجر عزیز بھٹی شہید کی بھانجی کو لوٹ لیا گیا
میجر عزیز بھٹی شہید کی بھانجی کو لوٹ لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

وہاڑی (ویب ڈیسک) میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کی بھانجی سے دو موٹرسائیکل سوار پرس چھین کر فرارہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق میجر عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کی بھانجی مسز نسیم بیگ گزشتہ شام 5 بجے مقامی کلینک سے اپنا چیک اپ کرواکر واپس گھر جارہی تھی کہ جب وہ مظفر پارک کے نزدیک پہنچی تو پیچھے سے آنے والے دو نامعلوم ڈاکوﺅں نے مسز نسیم بیگ سے پرس چھین لیا جس میں ایک شناختی کارڈ اور 6ہزار روپے موجود تھے۔ پولیس کو اطلاع کردی ہے جس پر پولیس نے ملزمان کو تلاش کردی۔

مزید :

وہاڑی -