نواز شریف کو نااہل کروا کر ”پانامہ“ خود اہل ہو گیا، ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانیوں کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

نواز شریف کو نااہل کروا کر ”پانامہ“ خود اہل ہو گیا، ایسی خبر آ گئی کہ ...
نواز شریف کو نااہل کروا کر ”پانامہ“ خود اہل ہو گیا، ایسی خبر آ گئی کہ پاکستانیوں کیلئے ہنسی روکنا مشکل ہو جائے گا

  

پانامہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پانامہ کی فٹ بال ٹیم نے تاریخ میں پہلی مرتبہ فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے جس پر پانامہ کے لوگ جشن منانے میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔محکمہ ایکسائز نے ابرارالحق کی گاڑی پر لگی ’’گاما جٹ‘‘ نمبر پلیٹ اتروا دی

پانامہ نے کوسٹاریکا کیخلاف ہونے والے کوالیفائی میچ کے 87 ویں منٹ میں گول کر کے کامیابی حاصل کی اور پہلی مرتبہ فیفا ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں۔۔۔مسلم لیگ ن کا ایجنڈا پاکستان کو لیبیا، عراق اور شام کی طرح تباہ کرنا ہے: شیخ رشید

فیفا ورلڈکپ 2018ءمیں روس میں کھیلا جائے گا اور دلچسپ امر یہ ہے کہ امریکی فٹ بال ٹیم اس ورلڈکپ میں جگہ بنانے میں ناکام ہوگئی ہے۔

مزید :

کھیل -