پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہانگ کانگ ورلڈسکسزکے لئے سات رکنی ٹیم کااعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہانگ کانگ ورلڈسکسزکے لئے سات رکنی ٹیم کااعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہانگ کانگ ورلڈسکسزکے لئے سات رکنی ٹیم کااعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہانگ کانگ ورلڈ سکسز کے لئے سہیل تنویر کی قیادت میں سات رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔

داڑھی والی سکھنی نے ایسی شرمناک تصویر شیئر کر دی کہ دیکھ کر پوری دنیا کے سکھوں کے ”12“ بج گئے، سوشل میڈیا پر ایسا ہنگامہ برپا ہو گیا کہ وہ تصور بھی نہ کر سکتی تھی، دیکھ کر آپ کا منہ بھی کھلا کا کھلا رہ جائے گا
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے سہیل تنویر کی قیادت میں ہانک گانگ ورلڈ سکسز کے سات رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ،دیگر کھلاڑیوں میں سہیل خان ، جہاد علی ، محمد سمیع انور علی ، حماد اعظم اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں ۔پی سی بی نے نعیم اختر گیلانی کو پاکستان ٹیم کا منیجر مقرر کیا ہے۔اس سے قبل آسٹریلیا ،ساﺅتھ افریقہ،سری لنکا اور بنگلہ دیش بھی اپنے ٹیموں کا اعلان کر چکے ہیں،ٹورنا منٹ میں آٹھ ٹیمیں شامل ہوتی ہیں،جہنیں دو پولز میں شامل کیا جائے گا۔
واضح رہے ہانگ کانگ ورلڈ سکسز 26 سے 29 اکتوبرتک کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -