ایشیاہاکی کپ ، پاکستان نے بنگلہ دیش کو 7-0سے شکست دے دی
ڈھاکا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا ہاکی کپ میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو 7-0سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی ۔
ملاوی میں ’آدم خوروں‘ کے باعث کرفیو نافذ،اقوام متحدہ نے 2 اضلاع سے اپنے عملے کو نکال لیا
نجی ٹی وی’’ دنیا نیوز ‘‘ کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں نے ڈھاکا ہاکی سٹیڈیم میں شاندار پرفارمنس کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو ان کے ہی گھر میں بری طرح شکست سے دوچار کرتے ہوئے 7-0سے جیت کا سہرا اپنے سر پے سجا لیا۔ قومی ٹیم کی جانب سے ابوبکر محمود نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3گول جبکہ ڈھاکا،ارسلان قادر اورعماد بٹ نے 2،2گول کئے ۔