دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حساب کتاب کی باتیں کرنے والا امر یکہ افغان جنگ میں ہما رے انفراسٹر کچر کے استعمال کا حسا ب کیوں بھو ل گیا؟پاکستانی سفیر

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حساب کتاب کی باتیں کرنے والا امر یکہ افغان جنگ میں ...
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حساب کتاب کی باتیں کرنے والا امر یکہ افغان جنگ میں ہما رے انفراسٹر کچر کے استعمال کا حسا ب کیوں بھو ل گیا؟پاکستانی سفیر

  

واشنگٹن(آن لائن) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حساب کتاب کی باتیں کرنے والا امر یکہ افغان جنگ میں ہما رے انفراسٹرکچر کے استعمال کا حسا ب کیو ں بھو ل گیا ؟

بھارتی انتہا پسندی ، 200مسلمان بے گھر ، مودی سرکار خاموش تماشائی بن گئی

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈپلومیٹ میگزین کے زیر اہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعزاز چوہدری کا امریکا کو سی پیک منصوبہ پر سوچ بدلنے کا مشورہ یتے ہو ئے کہناتھا کہ سی پیک منصوبہ خوشحالی کی نوید ہے کسی ملک کو منصوبے کو کسی اور نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے۔ اعزاز چوہدری نے کہا امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں حساب کتاب کی باتیں کرتا ہے، امریکا نے افغان جنگ میں ہماری بندرگاہ، ہماری سڑکیں، انفراسٹرکچر استعمال کیں لیکن ہم نے کبھی حساب نہیں کیا۔

مزید :

بین الاقوامی -