سردردکا سب سے آسان روحانی علاج

سردردکا سب سے آسان روحانی علاج
سردردکا سب سے آسان روحانی علاج

  

پیر ابو نعمان رضوی سیفی

سردرد کے لئے بہت سے روحانی علاج مستعمل ہیں لیکن ایک وظیفہ ایسا ہے جو انسان کو باطنی طور پر اتنا پرسکون کردیتا ہے اسکا سر درد جاتا رہتا ہے۔بعض لوگوں کو سرد میں شدید درد ہوتا ہے۔وہ درد شقیقہ ہو سکتا ہے یا عام سردرد بھی۔ عاملین کا کہنا ہے کہ ایسے مریض کو چاہئے کہ زعفران اور عرق گلاب کے ساتھ روٹی کے7لقموں پر اسمائے ربی یا غفور لکھ کر کھائے تو7لقمے کھانے کے بعد درد کا فور ہو جائے گا اور اگر یہ عمل21دن کرلے تو پیچیدہ سے پیچیدہ سردرد بھی ختم ہو جاتا ہے۔اگر ایسا نہ کر سکے تو کاغذ کے ایک ٹکڑے پر7 مرتبہ یا غفور لکھ کر پانی میں حل کرکے پیئے ،ان شاء اللہ سرکا درد ختم ہو جائے گا۔

ناحق مقدمہ سے جان چھڑوانے والا کامل وظیفہ

۔۔۔۔

پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com

مزید :

روشن کرنیں -