بے روز گاری کاایسا حل جوپہلے کسی نےنہیں نکالا تھا

بے روز گاری کاایسا حل جوپہلے کسی نےنہیں نکالا تھا
بے روز گاری کاایسا حل جوپہلے کسی نےنہیں نکالا تھا

  

”بے روز گاری کا حل میرے پاس موجود ہے۔“ایک شخص نے اپنے ساتھیوں سے کہا۔”وہ کیسے؟“ ایک رکن نے پوچھا۔

”تمام مردوں کو ایک جزیرے میں اور تمام عورتوں کو دوسرے جزیرے میں بھیج دیا جائے۔ آپ دیکھیں گے تمام مرد اور عورتیں کام میں لگ جائیںگے۔“اس شخص نے کہا۔

”وہ کیا کام کریں گے؟“ دوسرے رکن نے سوال کیا۔”سب کشتیاں بنانا شروع کر دیں گے۔“اس شخص نے جواب دیا۔

ارشد خان بلوچ ،لاڑکانہ

مزید :

لافٹر -