افغانستان کو عالمی دہشتگردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے:نیٹو

افغانستان کو عالمی دہشتگردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے:نیٹو
افغانستان کو عالمی دہشتگردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے:نیٹو

  

برسلز(این این آئی)نیٹو چیف سٹولن برگ نے کہاہے کہ افغانستان کو عالمی دہشتگردی کی پناہ گاہ نہیں بننے دیں گے۔

ملاوی میں ’آدم خوروں‘ کے باعث کرفیو نافذ،اقوام متحدہ نے 2 اضلاع سے اپنے عملے کو نکال لیا

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹوجنرل سیکریٹری سٹولن برگ نے رومانیہ میں 4روزہ نیٹوپارلیمانی اسمبلی کے اختتام پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں قیام کرنیکی صورت میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان سے آگاہ ہیں ۔افغانستان سے چلے جانا،قیام کی صورت میں ہونیوالے نقصان سے زیادہ نقصان دہ ہوگا،نیٹوجلدافغانستان سے گیاتوافغانستان پرتشددریاست میں دوبارہ تبدیل ہوجائیگااورافغانستان عالمی دہشتگردی کی محفوظ پناہ گاہ بن جائیگا لیکن نیٹوافغانستان کوعالمی دہشتگردی کی محفوظ پناہ گاہ نہیں بننے دے گا۔

مزید :

بین الاقوامی -