سابق اہلیہ سے طلاق کی وجہ کنگنا رناوت سے تعلق نہیں تھا: ہریتک روشن

سابق اہلیہ سے طلاق کی وجہ کنگنا رناوت سے تعلق نہیں تھا: ہریتک روشن
سابق اہلیہ سے طلاق کی وجہ کنگنا رناوت سے تعلق نہیں تھا: ہریتک روشن

  

ممبئی (آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ ہریتھک روشن نے 3 سالوں بعد سابق اہلیہ سے طلاق پر خاموشی توڑ دی۔ ان کا کہنا ہے کہ طلاق کی وجہ کنگنا رناوت سے تعلق نہیں تھا۔

کرینہ کپورکے بیٹے کی ہم شکل بچی منظر عام پرآگئی

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹر ویو میں ہرتیک روشن کا کہناتھا کہ طلاق کی وجہ بے وفائی نہیں تھی، سوزان اس حوالے سے کافی منہ پھٹ ہیں، ایسا ہوتا تو وہ ضرور بولتیں۔اداکار کا کہنا تھا کہ جب کسی جوڑے کی علیحدگی ہوتی ہے تو ضروری نہیں کہ اس کی وجہ مرد کی بے وفائی ہو، یہ تنگ نظر افراد کا خیال ہی ہوسکتا ہی۔انہوں مزید کہا کہ ہم اب بھی اچھے دوست ہیں، جو وجہ ہماری علیحدگی کا باعث بنی ہوسکتا ہے کہ وہ متاثر کردینے والی ہو، آپ کو اس بارے میں کیا علم ہے۔

مزید :

تفریح -