زندگی میں اب کسی سے محبت نہیں کرپاؤں گی اپنے حصے کی محبت کرچکی ہوں:سجل علی

زندگی میں اب کسی سے محبت نہیں کرپاؤں گی اپنے حصے کی محبت کرچکی ہوں:سجل علی
زندگی میں اب کسی سے محبت نہیں کرپاؤں گی اپنے حصے کی محبت کرچکی ہوں:سجل علی

  

لاہور (آن لائن)اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ وہ زندگی میں اب کسی سے محبت نہیں کرپائیں گی کیونکہ اپنے حصے کی محبت کرچکی ہیں۔

سابق اہلیہ سے طلاق کی وجہ کنگنا رناوت سے تعلق نہیں تھا: ہریتک روشن

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرو یو میں سجل علی کا کہناتھا کہ ویسے تو میرے سارے ہی ڈرامے پسند کئے جاتے ہیں لیکن یہ خاص بات ہے کہ لاہور میں بنائے جانے سیریلز کچھ زیادہ ہی پسندکئے جاتے ہیں جس کی تازہ ترین مثال ’’اورنگریزہ ‘‘ہے۔انہوں نے کہاکہ ان دنوں میں’’ سرمد سلطان ‘‘کے ساتھ’’ نو رالعین ‘‘کررہی ہوں جس کا ٹائٹل میرا ہے یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے۔ڈرامے کا تعلق اگرچہ مڈل کلاس سے ہے لیکن وہ اعلی تعلیم حاصل کرتی ہے پھر اچانک اس کی زندگی میں عمران عباس آجاتا ہے اور مجھے یقین ہے یہ ڈرامہ بھی شائقین کو پسند آئے گا۔

مزید :

تفریح -