داعش کے قبضے کے بعد 54 لاکھ عراقی بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

داعش کے قبضے کے بعد 54 لاکھ عراقی بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ
داعش کے قبضے کے بعد 54 لاکھ عراقی بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ

  

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ 2014 میں عراق میں داعش تنظیم کی جانب سے ایک بڑے علاقے پر قبضہ کر لینے کے بعد سے بے گھر عراقیوں کی تعداد 54 لاکھ ہو چکی ہے۔

33ہزار اساتذہ میں سے 21ہزار سے زائد نرسری کا پرچہ حل کرنے میں کام

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے سرکاری ترجمان سٹیفن ڈوگاریک کاکہنا تھا کہ عراق کے صوبے کرکوک کے جنوبی مغربی ضلعوں کے واپس لیے جانے کے واسطے ہونے والے معرکوں کے بعد ملک میں بے گھر افراد کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ادھر ہجرت اور مہاجرین سے متعلق عراقی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ الحویجہ ضلعے کو واپس لینے کے لیے شروع ہونے والی کارروائیوں کے بعد سے اب تک مقامی طور پر بے گھر افراد کی تعداد9 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -