برازیل میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 3 افراد ہلاک

برازیل میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 3 افراد ہلاک
برازیل میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 3 افراد ہلاک

  

ساوپولو (صباح نیوز)برازیل میں چھوٹا طیارہ گر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں طیار ے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہو گئے۔

سوتیلے باپ کے ہاتھوں 20 سال تک یرغمال بنی رہنے والی لڑکی9بچوں کی ماں بننے کے بعد بازیاب

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ ساوپولو میں ایئرپورٹ سے 300کلو میٹر دور اس وقت پیش آیا، جب چھوٹا طیارہ ایک گھر کے پچھلے حصے میں جا گرا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تینوں افراد ہلاک ہوگئے۔تاہم گھر میں موجود تمام افراد حادثے میں محفوظ رہے۔دوسری جانب حکام نے طیارہ گرنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -