ہانگ کانگ سٹاکس کاروبار کے درمیان اضافہ کے ساتھ کھل گئے

ہانگ کانگ سٹاکس کاروبار کے درمیان اضافہ کے ساتھ کھل گئے

ہانگ کانگ( آن لائن )ہانگ کانگ سٹاکس بدھ کی صبح اضافوں کے ساتھ کھل گئے جہاں محتاط لین دین کرنے والوں نے چینی یوان پر نظریں رکھی ہوئی تھیں۔ہینگ سینگ انڈیکس0.83فیصد یا216.64پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ26,389.55ہوگیا۔بنچ مارک شنگھائی جامع انڈیکس0.10فیصد یا2.71پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ2,723.72ہوگیا۔

شنزن جامع انڈیکس جو چین کی دوسری بڑی سٹاک ایکسچینج ہے0.15فیصد یا2.10پوائنٹس اضافے کے ساتھ1,387.19ہوگیا۔

مزید : کامرس