ڈیزی شا نے فلم ریس تھری کے بعد اپنی ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی

ڈیزی شا نے فلم ریس تھری کے بعد اپنی ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی
ڈیزی شا نے فلم ریس تھری کے بعد اپنی ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (وائس آف ایشیا)بالی وڈ اداکارہ ڈیزی شا نے فلم ریس تھری کی عکسبندی مکمل کرنے کے بعد اپنی ٹریننگ دوبارہ سے شروع کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈیزی شا نے اپنے جسم میں لچک برقرار رکھنے کے لئے ٹریننگ لیتے ہوئے بنائی گئی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ ٹرینر سے تربیت لے رہی ہیں اور وہ اپنی ایک ٹانگ کو اوپر کی طرف سیدھا کئے کھڑی ہیں۔

مزید :

کلچر -