ورلڈ ٹی ٹونٹی ایونٹ کیلئے جنوبی افریقی ویمنز سکواڈ کا اعلان

ورلڈ ٹی ٹونٹی ایونٹ کیلئے جنوبی افریقی ویمنز سکواڈ کا اعلان

جوہانسبرگ(یواین پی)نومبر میں ویسٹ انڈیز میں منعقدہ ورلڈ ٹی ٹونٹی ایونٹ کیلئے جنوبی افریقی ویمنز ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ڈین فان نائیکرک کی زیر قیادت سکواڈ میں فاسٹ باؤلر شبنم اسماعیل اور وکٹ کیپر ٹریشا چیٹی کی واپسی ہو گئی ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی